تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا

خیرات دینا ، عام کر دینا.

فی سَبِیلِ اللہ

خدا کی راہ میں، خدا کے نام پر، اللہ کے راستے میں، اللہ کے لیے، اللہ کے واسطے، فلاح و بہبود کے لیے کیا گیا مفت کام

مُرابِط فی سَبِیلِ اللہ

اللہ کی راہ میں باہم ربط رکھنے والے یا دشمن کی سرحد پر متعین ۔

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا کے معانیدیکھیے

فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا

fii-sabiilillaah kar denaaफ़ी-सबीलिल्लाह कर देना

محاورہ

فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا کے اردو معانی

  • خیرات دینا ، عام کر دینا.

फ़ी-सबीलिल्लाह कर देना के हिंदी अर्थ

  • दान देना, सार्वजनिक कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فی سَبِیلِ اللہ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone