تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیروزی" کے متعقلہ نتائج

فِیروزی

ایک رنگ جو نیلے تھوتھے یعنی طوطیائے سبز اور قلعی کے چونے کی آمیزش سے تیّار کیا جاتا ہے

جَشْنِ فِیروزی

فتح مندی یا کامیابی کی تقریب، فتح کی خوشی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیروزی کے معانیدیکھیے

فِیروزی

fiiroziiफ़ीरोज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

فِیروزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک رنگ جو نیلے تھوتھے یعنی طوطیائے سبز اور قلعی کے چونے کی آمیزش سے تیّار کیا جاتا ہے
  • فتح مندی، کامیابی
  • فیروز شاہ کے عہد کے ایک سکّے کا نام

صفت

  • فیروزہ کی طرف منسوب، ایک مشہور جوار جس کا رنگ سبز نیلگوں یا آسمانی ہوتا ہے کی طرف منسوب، فیروزے کا یا فیروزے کے رنگ کا، نیلگوں، آسمانی، زنگاری

شعر

English meaning of fiirozii

Noun, Feminine

Adjective

  • turquoise-blue, of the colour of the turquoise, azure, blue

फ़ीरोज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रंग जो नीले थोथे और क़लई के चूने की मिश्रण से तैय्यार किया जाता है
  • सफलता, कामयाबी
  • फ़िरोज़-शाह के काल के एक सिक्के का नाम

विशेषण

فِیروزی کے مترادفات

فِیروزی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیروزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیروزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words