تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے کے معانیدیکھیے
فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے
fikr buraa faaqa bhalaa, fikr faqiiraa.n khaa.e•फ़िक्र बुरा फ़ाक़ा भला, फ़िक्र फ़क़ीराँ खाए
ضرب المثل
فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے کے اردو معانی
- بھوکا رہنا فکر کرنے سے بہتر ہے، فکر فقیروں کو مار دیتا ہے، فکر آدمی کو تحلیل کر دیتا ہے
- فکر بری چیز ہے فقیروں کو بھی بیمار بنا دیتی ہے اس سے تو بھوکا رہنا بہتر
फ़िक्र बुरा फ़ाक़ा भला, फ़िक्र फ़क़ीराँ खाए के हिंदी अर्थ
- भूका रहना चिंता करने से अच्छा है, चिंता फ़क़ीरों को मार देती है, चिंता आदमी को घुला देती है
- चिंता बुरी चीज़ है फ़कीरों को भी बीमार बना देती है इससे तो भूखा रहना अच्छा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے)
فِکْر بُرا فاقَہ بَھلا، فِکْر فَقِیراں کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔