تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِکْر و تَرَدُّد" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِکْر و تَرَدُّد کے معانیدیکھیے

فِکْر و تَرَدُّد

fikr-o-taraddudफ़िक्र-ओ-तरद्दुद

اصل: عربی

وزن : 22122

فِکْر و تَرَدُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پریشانی، اندیشہ، ذہنی اُلجھن

شعر

English meaning of fikr-o-taraddud

Noun, Masculine

फ़िक्र-ओ-तरद्दुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِکْر و تَرَدُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِکْر و تَرَدُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone