تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش و پَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش و پَس کے معانیدیکھیے
پیش و پَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف) مذکر۔ ۱۔بَول۔ قارورہ۔ ۲۔مجازاً) نہایت ڈرنا۔
- آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ
شعر
تمام عمر کی بے تابیوں کا حاصل تھا
وہ ایک لمحہ جو صدیوں کے پیش و پس میں رہا
عشق پر اختیار ہے کس کا
فائدہ پیش و پس میں کچھ بھی نہیں
میسر خود نگہ داری کی آسائش نہیں رہتی
محبت میں تو پیش و پس کی گنجائش نہیں رہتی
English meaning of pesh-o-pas
Noun, Masculine
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش و پَس)
پیش و پَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔