تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"file" کے متعقلہ نتائج

file

پِرونا

فائِل کَرنا

منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا

فائِل بَنْدی

فائل بنانے کا کام ، کاغذات کی ترتیب.

فائِل کَوَر

رک : فائل معنی نمبر ۲.

filed

ڈورا

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فِیلی

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

filer

ریتنے والا

فِیلَہ

فائِل کَیبْنِٹ

کاغذات اور فائل رکھنے کی چھوٹی الماری.

filet

چوکور خانوں کا جال فیتے یا تاروں سے بُنا ہوا.

filecutter

سوہن گر

faille

قَدرے چَمکِيلا

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فَعْلَہ

کوئی کام یا عمل.

fille de joie

طوائف، بیسوا.

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلّاح

کاشتکار، کسان، مزارع

fellah

مصری کسان [ع: فلّاح].

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

filler

بَھرْتی

فِیلِ مُرْغ

ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی

فِیلِ مَسْت

مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو

فِیلِ مَنْگَلُوسی

(کنایۃً) فربہ ، ہٹّا کٹّا.

folio

وَرَق

flee

بھاگْنا

flea

پِسُّو

فُلُو

انفلوئنزا کا مخفف، وبائی نزلہ و بخار

floe

سمندر کی سطح پر تیرتی برف کی سل۔.

flu

بول چال: انفلو نزا (نزلہ بخار) کا اختصار۔.

felloe

پہیے کا باہری چکر یا اس کا کوئی حصّہ جس میں ارّے جڑے ہوتے ہیں.

فَعَلَہ

کام کرنے والے، کارکن، مزدور، گماشتے

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فَعَّالَہ

اثر کرنے کی قوّت.

فَعَّالی

حرکت و عمل سے متّصف ، عاملانہ ، متحرک ، حرکی.

فَلَک

آسمان، چرخ، سما

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

فِعْلِ جائِز

کارِ مباح، وہ کام جو شرعاً روا ہو

فِعْلِ غَیر فَصِیح

وہ فعل جس کے حروف میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی ہو

فِعْلِ ناجائِز

کارِ حرام، خلافِ قانون کام، خلافِ شریعت کام

فِعْلِ ناشائِستَہ

نازیبا بات، نامناسب حرکت

فِعْلِ صَحِیح

(قواعد) وہ فعل جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو ، جیسے : سمجھنا

فالِ قُرْآں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فالِ زُباں

مُن٘ھ سے نکلی ہوئی بات ، زبانِ خلق ، اٹل بات.

فِعْلِ شَنِیع

بُری حرکت، شرمناک کام، جیسے: زنا کاری، قمار بازی وغیرہ

فِعْلِ لازِم

وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “

فِعْلِ شاہی

(قانون) کسی حکمران کا اپنے شاہی اختیارات کے نفاذ میں کیا ہوا کام.

فِعْلِ ناقِص

(قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے : احمد بیمار ہے میں ”ہے“ جو ہونا سے مشتق ہے

فِعْلِ مُباح

جائز کام.

فِعْلِ ضامِن

کسی کے نیک چال چلن کی ضمانت دینے والا

فِعْلِ ضامِنی

اس امر کی ذمہ داری کہ آئندہ مجرم سے کوئی جرم نہیں ہو گا، نیک چال چلنی کی ضمانت

فِعْلِ اِمْدادی

(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.

فِعْلِ شَنِیعَہ

بُری حرکت ، شرمناک کام ، جیسے : زنا کاری ، قمار بازی وغیرہ.

فِعْلِ مُضارِع

(قواعد) وہ فعل جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں.

فِعْلِ اِضْطِراری

وہ حرکت یا کام جو بِلا اختیار سرزد ہو.

فَلاح فَلاح دارَین

فِعْلِ مُتَعَدّی

(قواعد) وہ فعل جس کا اثر فاعلی سے گزر کر مفعول تک پہنچے یعنی جس کے لیے فاعلی اور مفعول دونوں درکار ہوں، جیسے: احمد نے خطا لکھا میں ”لکھا“

file کے لیے اردو الفاظ

file

faɪl

file کے اردو معانی

  • پِرونا
  • قِطَار
  • ریتی
  • صَف

file के उर्दू अर्थ

  • पिरोना
  • क़ितार
  • रेती
  • सफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (file)

نام

ای-میل

تبصرہ

file

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone