تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِلِّزی" کے متعقلہ نتائج

فِلِّزی

فلز (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنی .

فِلِّزی صِبْغَہ

رنگنے کا دھوون، رنگ سازی کا ملونا، وہ رنگ جو کسی دھات سے بنایا جائے

فِلِّزی زَر

ڈھلا ہوا منقش زر جو کسی ملک میں استعمال ہو، سکہ

فِلِّزی کُنْڈا

معدنی کنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِلِّزی کے معانیدیکھیے

فِلِّزی

filliziiफ़िल्लिज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: فِلِز

فِلِّزی کے اردو معانی

صفت

  • فلز (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنی .

English meaning of fillizii

Adjective

  • metallic, made of metal, extracted of an ore or mine

फ़िल्लिज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धातु से बना हुआ, खान से निकला हुआ
  • धातुओं से संबंधित, संबंधित खनिज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِلِّزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِلِّزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words