تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْرے چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

فِقْرے چَلْنا

فقرے بازیاں ہونا ، تفریحِ ہونا ، تفریحِ طبع کے لیے ہنسی مذاق کی باتیں ہونا.

فِقْرے بازی چَلْنا

فقرے بازی کا کارگر ہونا

فِقْرَہ چَلْنا

جھوٹ یا فریب کا کارگر ہونا.

فِقْرَہ بازی چَلنا

فریب یا دغا بازی کا کارگر ہونا

فَقِیر کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

جو غریب ہو اور امیرانہ وضع رکھے

چَلْتے ہوئے فِقْرے

موقع محل کے اعتبار سے کارگر ہونے والے فقرے ، چھبنے والی باتیں .

فِکْر سَر چَڑْھنا

فکرمند ہونا، متفکّر ہونا.

فِقْروں پَہ چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فِقْرے پَر چَڑْھنا

رک : فقرے پر آنا.

فِقْروں پَر چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فِقْرَہ زُبان پَر چَڑْھنا

رک : فقرہ رَواں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْرے چَلْنا کے معانیدیکھیے

فِقْرے چَلْنا

fiqre chalnaa•फ़िक़रे चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فِقْرے چَلْنا کے اردو معانی

  • فقرے بازیاں ہونا ، تفریحِ ہونا ، تفریحِ طبع کے لیے ہنسی مذاق کی باتیں ہونا.

Urdu meaning of fiqre chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fiqre baaziiyaa.n honaa, tafriih-e-honaa, tafriih-e-taba ke li.e hansii mazaaq kii baate.n honaa

फ़िक़रे चलना के हिंदी अर्थ

  • फ़िक़रे बाज़ीयां होना, तफ़रीह-ए-होना, तफ़रीह-ए-तबा के लिए हंसी मज़ाक़ की बातें होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْرے چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْرے چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone