تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْرے کَسْنا" کے متعقلہ نتائج

فِقْرے کَسْنا

طنعے دینا ، چبھتی ہوئی بات کہنا.

فِقْرَہ کَسْنا

فقرہ چست کرنا ، آوازہ کسنا.

فِقْرے کَہْنا

رک : فقرے سُنانا.

فِقْرے کَرنا

جھوٹی باتیں کہہ کر دھوکا دینا ، فریب میں لانا.

فِقْرَہ کَرنا

کسی کو فیرب کی بات کہہ کر پھن٘سانا ، کسی کو فیرب میں لانا ، چال چلنا.

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا

دل سے گڑھ کے کوئی بات کہہ دینا، آواز کسنا، طنز کرنا

فِقْرے بازی کَرنا

عیّاری کرنا ، فیرب کی بات کرنا ، چال چلنا.

فِقْرے چُسْت کَرنا

آوازے کسنا ، طنز آمیز باتیں کہنا.

فِقْرے چَرْب کَرنا

چکنی چُپڑی باتیں بنانا

فِکْر کَرْنا

تردّد کرنا، اندیشہ کرنا، غم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْرے کَسْنا کے معانیدیکھیے

فِقْرے کَسْنا

fiqre kasnaa•फ़िक़रे कसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فِقْرے کَسْنا کے اردو معانی

  • طنعے دینا ، چبھتی ہوئی بات کہنا.

Urdu meaning of fiqre kasnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tane denaa, chubhtii hu.ii baat kahnaa

फ़िक़रे कसना के हिंदी अर्थ

  • ताना देना, चुभने वाली बात कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْرے کَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْرے کَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone