تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِقْروں" کے متعقلہ نتائج

فِقْروں

فِقْرَہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

فِقْروں کا بَنا ہوا

فِقْروں پَہ چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فِقْروں میں آنا

پُرفریب باتوں کا شکار ہو جانا ، دھوکا کھنا ، باتوں میں آنا ، باتوں کے فریب میں آجانا.

فِقْروں میں اُڑانا

باتوں باتوں میں اڑا دینا ، غیر اہم بنا دینا ، دھوکا دینا ، فریب دینا.

فِقْروں پَر چَڑْھنا

کسی کی باتوں سے دھوکا کھانا ، باتوں کے فیرب میں آجانا.

فِقْروں میں آ جانا

فقروں یا باتوں میں آنا، ٹھگا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِقْروں کے معانیدیکھیے

فِقْروں

fiqro.nफ़िक़्रों

وزن : 22

واحد: فِقْرَہ

دیکھیے: فِقْرَہ

فِقْروں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • فِقْرَہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of fiqro.n

Noun, Masculine, Plural

  • sentences, taunts

फ़िक़्रों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • फ़िक़रा का बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِقْروں)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِقْروں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words