تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِراسَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِراسَت کے معانیدیکھیے
فِراسَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہوشیاری، زیرکی، بات کو جلد سمجھ لینے کی صلاحیت، تیز فہمی، ذہانت
- کسی شخص کی صورت دیکھ کر سیرت معلوم کر لینے کی صلاحیت، ذہانت کی تیزی
شعر
کس کی آنکھوں کی ہدایت سے مجھے دیکھتا ہے
آئینہ اپنی فراست سے مجھے دیکھتا ہے
جب بھی ہم لوگ فراست کی سعی کرتے ہیں
پھر سے ایک آدھ چمتکار کیا جاتا ہے
وہ جو کہتے ہیں کہ ہے فہم و فراست ہم سے
ایسے لوگوں میں سبھی کچھ ہے فراست کے سوا
English meaning of firaasat
Noun, Feminine
- wisdom, sagacity, insight, acuteness of mind, shrewdness, discernment,
- perception or discernment of (one's) internal or intrinsic condition or character, &c. by outward indications, physiognomy
फ़िरासत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दक्षता, प्रवीणता, चतुरता, चातुरी, दानाई, किसी बात को देख या सुनकर फौरन ताड़ जाना, सामुद्रिक, समझदारी, बुद्धिमानी, अक़्लमंदी
فِراسَت کے قافیہ الفاظ
فِراسَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِراسَت)
فِراسَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔