تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْدَوس" کے متعقلہ نتائج

دوزَخ

تحت الثریٰ کے ساتوں طبقے یا آگ کے وہ طبق جو گنہ گاروں کی سزا کے لیے مقرر کئے گئے ہیں مرنے کے بعد گنہ گاروں کو عذاب یا سزا دینے کے لیے ان میں رکھا جائے گا، جہنم

دوزَخ کا چارَہ

(مجازاً) بڑا گہنگار؛ دوزخ میں جلنے والا ایندھن.

دوزَخ کا نَمُونَہ

بڑی تکلیف کی جگہ.

دوزَخ کا کُندَہ

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخ کا اَنگارَہ

دوزخ میں جلائے جانے کے قابل، مراد؛ گنہگار ، عذابِ آخرت کا مستحق.

دوزَخ میں گَھر ہونا

جہنمی ہونا، گنہگار ہونا

دوزَخ میں پَڑے

(بد دُعا) بھاڑ میں جائے

دوزَخ والا

رک: دوزخی.

دوزَخِسْتان

تکلیف دہ مقام، عذاب اور پریشانی کی جگہ.

دوزَخ کے فَرِشْتے

(مجازاً) عذاب دینے والے، تکلیف پہنچانے والے.

دوزَخ بَھرْنا

پیٹ بھرنا، پیٹ پالنا

دوزَخ پالْنا

رک: دوزخ بھرنا.

دوزَخ کی لَگی

پیٹ کی فکر

دوزَخ کی آنچ

آتشِ جہنم، جہنم کی آگ، دوزخ کی تپش.

دوزَخ میں جانا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں جائے

(بددعا) بھاڑ میں پڑے، جہنم میں جائے

دوزَخ کا کُنْدا

(مجازاً) سخت گنہگار، جہنمی.

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

دوزَخ میں پَڑنا

جہنم میں جانا، واصلِ جَہَنم ہونا

دوزَخ میں ڈالْنا

مصیبت میں گرفتار کرنا، تکلیف دینا.

دوزَخ میں گَھر کَرْنا

ایسے کام کرنا جس کے عوض میں دوزخ نصیب ہو. برے کاموں سے نہ ڈرنا، گناہ کرنا.

دوزَخ میں جھونکْنا

عذاب میں ڈالنا، پریشانی میں مبتلا کرنا.

ہَفْت دوزَخ

سات دوزخوں والا، دوزخ کے ساتوں طبقوں کا

گَھر دوزَخ ہے

گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

قَعْرِ دوزَخ

رک : قعرِ جہنّم .

سات دوزَخ

مسلمانوں کے عقیدے کے بموجب سات دوزخ ہیں جن میں مختلف قسم کے گناہگاروں کو سزا ملے گی

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْدَوس کے معانیدیکھیے

فِرْدَوس

firdausफ़िरदौस

اصل: عربی

وزن : 221

فِرْدَوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

    مثال - باشندے اس عیش و آرام سے رہتے ہیں کہ فردوس کی پرواہ نہیں کرتے

    مثال - زرتشت کی مقدس کتاب اوستا میں 'پایری دئزہ' ہے اور یہ دو الفاظ کا مرکب ہے، پیری یا پایری اور دئز مصدر سے دئزا 'پئیری دئیز' یعنی فردوس، جس سے انگریزی 'پیراڈائز' Paradise بنایا گیا ہے

  • باغ انگور، گلستان، چمن، گلشن
  • زرخیز وادی
  • کئی خوبصورت مقاموں کا نام
  • ایران میں شہر قزوین کا ایک قلعہ

شعر

English meaning of firdaus

Noun, Masculine

  • paradise, Garden of Eden

    Example - Bashinde is aish-o-aaram se rahte hain ki firdaus ki parwah nahi karte

    Special - Arabicized from Persian word 'pairidaêza' (pairi+daêza), English 'Paradise' also cited from this word

  • vineyard, garden
  • fertile valley
  • name of Beveral delightful places
  • fortress at Qazwin

फ़िरदौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( फ़रसी शब्द 'पायरी-दैज़ा' का अरबीकरण) बैकुंठ, स्वर्ग, जन्नत

    उदाहरण - बाशिंदे इस ऐश-ओ-आराम से रहते हैं कि फ़िरदौस की परवाह नहीं करते

    विशेष - अंग्रेज़ी शब्द 'पैराडाइस' Paradise इसी शब्द से बनाया गया है

  • अंगूर वाटिका, उद्यान, वाटिका, बग़ीचा, गुलशन
  • उपजाऊ घाटी या भूमी
  • कई सुंदर स्थानों का नाम
  • ईरान में क़ज़वीन नगर का एक क़िला

فِرْدَوس کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْدَوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْدَوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone