تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فائِر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

فائِر کَرنا

گولی چلانا ، گولہ باری کرنا ، بندوق ، پستول یا توپ داغ دینا.

فائِل کَرنا

منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فَیر کَرْنا

بندوق یا توپ وغیرہ سر کرنا، گولی چلانا

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فِتْنَہ فَرو کَرنا

فساد کو ختم کرنا ، شر کو دبانا .

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

شورِش فِرو کَرنا

بغاوت ختم کرنا، فتنہ و فساد بند کرنا

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاصِل کَرنا

کسی چیز کو درمیان میں لانا ، وقفے کے طور پر لانا.

فالِج کَرنا

فالج کی بیماری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فائِر کَرنا کے معانیدیکھیے

فائِر کَرنا

fire karnaa•फ़ाइर करना

  • Roman
  • Urdu

فائِر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گولی چلانا ، گولہ باری کرنا ، بندوق ، پستول یا توپ داغ دینا.

Urdu meaning of fire karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • golii chalaanaa, golaa baarii karnaa, banduuq, pistaul ya top daaG denaa

फ़ाइर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गोली चलाना, गोला बारी करना, बंदूक़, पिस्तौल या तोप चला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فائِر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فائِر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone