تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرو" کے متعقلہ نتائج

فِرو

زیر، نچلی طرف

فَرو

فَفِرُّو

رفوچکّر، غائب

فِروْد

فَرو گُزاشْت

بُھول چوک، سہو، غفلت، غلطی، کمی، کوتاہی

فَرو بَستَہ

چُھپا ہوا ، پوشیدہ .

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فَرو گُزاشْت ہونا

فروگزاشت کرنا (رک) کا لازم .

فَرو ہونا

فرو کرنا (رک) کا لازم .

فَرو ہو جانا

فرو کرنا (رک) کا لازم .

فَرو اَنْداز

عمارت کی تعمیر میں بنائی جانے والی نالی جس کے ذریعہ کنکریٹ وغیرہ نیچے پھینکتے ہیں

فَرو مَانْدَہ

عاجز، مجبور، بے چارہ، کمزور، تھکا ہوا

فَرو ماندَگی

مجبوری، عاجزی، باچاری

فَرو دَسْت

زبردست، تابعدار

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرو کے معانیدیکھیے

فِرو

firo•फ़िरो

نیز : فَرو

  • Roman
  • Urdu

فِرو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • زیر، نچلی طرف
  • (مجازاً) کم رتبہ، ادنیٰ، معمولی، حقیر

Urdu meaning of firo

  • Roman
  • Urdu

  • zer, nichlii taraf
  • (majaazan) kam rutbaa, adnaa, maamuulii, haqiir

English meaning of firo

Adverb

  • below, down, under, low

Adjective

  • lowered, suppressed
  • put out, extinguished
  • down, below, under

फ़िरो के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निचला, नीचे की ओर
  • (लाक्षणिक) निम्न पद का, छोटे दर्जे का, साधारण, तुच्छ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone