تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرْسَہ" کے متعقلہ نتائج

فِرْسَہ

ریح جو پیٹھ میں بیٹھ جائے ، ریح جس کے باعث پیٹھ میں کُب نکل آئے.

فَرْسا

گھسنے والا، گھٹانے والا، تباہ کرنے والا، (فارسی فرسودن مصدر کا امر، اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل) جیسے: روح فرسا، گردوں فرسا، جادہ فرسا وغیرہ

فَرْسائی

مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، گِھسائی، رگڑائی

جاں فرْسا

جان کو گھسنے یا گھٹانے والا، خوف ناک، جان کو رگڑنے والا، بہت زیادہ درد دینے والا

رُوح فَرْسا

انتہائی رنج پہنچانے والا، نہایت تکلیف دہ، بے حد اذیّت ناک

دَشْت فَرْسا

جنگل کو تباہ کرنے والا ؛ (مجازاً) تباہ کن .

دَرْد فَرسا

درد گھٹانے والا ، تکلیف و پریشانی رفع کرنے والا .

جان فَرْسا

جان کو گھسنے یا گھٹانے والا، خوف ناک‏، جان کو رگڑنے والا

حَوصلَہ فَرْسا

حوصلہ شکن، حوصلہ توڑنے والا

فَلَک فَرْسا

آسمان پر پہنچنے والی آہ

نالَہ فَرسا

آہ و فریاد کرنے والا، گریہ کرنے والا

زَنجِیر فَرسا

زنجیر رگڑنے والا

زَمِین فَرْسا

زمین کا باشندہ ، زمین پر چلنے والا ۔

قَلَم فَرْسا

قلم چلانے والا ، لکھنے والا ، خامہ فرسا .

جَبِیں فَرْسا

माथा रगड़नेवाला, जमीन पर माथा टेककर सलाम करनेवाला, बहुत ही दीनता प्रकट करनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْسَہ کے معانیدیکھیے

فِرْسَہ

firsa•फ़िर्सा

  • Roman
  • Urdu

فِرْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریح جو پیٹھ میں بیٹھ جائے ، ریح جس کے باعث پیٹھ میں کُب نکل آئے.

Urdu meaning of firsa

  • Roman
  • Urdu

  • riyaa jo piiTh me.n baiTh jaaye, riyaa jis ke baa.is piiTh me.n kub nikal aa.e

फ़िर्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रीह जो कमर में बैठ जाए, रीह जिसके कारण कमर में कुब निकल आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone