تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِشارِ خُون" کے متعقلہ نتائج

فِشار

نچوڑنا

فِشاری

(تعمیرات) روک ، دباؤ سے متعلق ، دباؤ کا.

فِشارَہ

کسی چیز کو دبانے کا آلہ.

فِشارْدَہ

فِشارْدَنی

فِشار بَنْد

(آبپاشی) داب ، روک ، وہ مضبوط پٹ جو دریا کے بند کے دروں میں حسب ضرورت پانی کے بہاؤ کے روکنے کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فِشار ہونا

حالت بگڑ جانا ، حالت خراب ہونا.

فِشار دینا

دبانا ، بھین٘چنا.

فِشَارِ گور

فِشار کَرنا

برا بھلا کہنا، گالیاں دے کر گھبرا دینا.

فِشار بَنْدی

(تعمیرات) چھت کو سہارا دینے کے لیے ترچھی لکڑی لگانا ، آڑی بلی کھڑی کرنا.

فِشار پَیما

(طبیعیات) کسی چیز کا دباؤ معلوم کرنے کا آلہ.

فِشارِ خُون

خون کا دباؤ، بلڈ پریشر

فِشارِ قَبْر

قبر کی تنگی، قبر کا مُردے کو بھینچنا یا دبانا

فِشار بِگَڑنا

حالت خراب ہونا، گھبرانا

فِشار بِگَڑ جانا

حالت خراب ہو جانا.

ہَوا فَِشار

(تعمیرات) ہوا کو کمرے وغیرہ میں پھیلانے والی کوئی چیز یا آلہ

عَذابِ فِشار

وہ عذاب جو قبر کے دبانے سے ہوتا ہے، قبر کا مردے کو بھی٘یچنا

ہَوا کا فِشار

(طبیعیات) ہوا کا دباؤ جس سے موسم (خصوصاً بارش وغیرہ) کا اندازہ لگاتے ہیں ۔

موسم عشرت فشار

خوشی پھیلانے والا موسم، سکھ والا موسم، پیار پھیلانے والا موسم

اردو، انگلش اور ہندی میں فِشارِ خُون کے معانیدیکھیے

فِشارِ خُون

fishaar-e-KHuunफ़िशार-ए-ख़ून

وزن : 12221

فِشارِ خُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خون کا دباؤ، بلڈ پریشر

شعر

English meaning of fishaar-e-KHuun

Noun, Masculine

  • constriction of blood, blood pressure

फ़िशार-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ून का दबाओ, ब्लडप्रेशर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِشارِ خُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِشارِ خُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone