تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِشارِ قَبْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِشارِ قَبْر کے معانیدیکھیے
فِشارِ قَبْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- قبر کی تنگی، قبر کا مُردے کو بھینچنا یا دبانا
شعر
مجھ کو اے شاربؔ فشار قبر کا کیا خوف ہو
میں غلام شاہ یثرب میں غلام بو تراب
فشار قبر نے پہلو دبائے خوب ہی میرے
نیا مہماں تھا خاطر کیوں نہ کرتا میزباں میری
ادھر گناہ ادھر حسرت گناہ کا بوجھ
فشار قبر کی تمثیل تھا شباب نہ تھا
English meaning of fishaar-e-qabr
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- pressing ,compression constriction of grave
फ़िशार-ए-क़ब्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- क़ब्र की तंगी, क़ब्र का मुरदे को भींचना या दबाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِشارِ قَبْر)
فِشارِ قَبْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔