تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

فِتْنَہ ہونا

فساد کی بنیاد رکھنا ، جھگڑا شروع کرنا ، فساد کی ابتدا کرنا

فِتْنَہ بیدار ہونا

رک : فتنے بیدار کرنا کا لازم .

فِتْنَہ بَپا ہونا

فساد ہونا ، جھگڑا ہونا ، ہنگامہ ہونا .

فِتْنَہ بَرپا ہونا

رک : فتنہ بپا ہونا .

فِتْنَہ فَرو ہونا

فساد کا دب جانا ، سرکشی کا کچلا جانا.

فِتْنَہ دَفَع ہونا

مصیبت ٹلنا ، خطرہ ٹلنا ، شر ختم ہونا .

فَنا ہونا

تباہ ہوجانا، مر مٹںا، برباد ہونا، مرنا

فِتْنے بَرْپا ہونا

رک : فتنہ برپا ہونا .

دَم فَنا ہُونا

جان نکلنا، جان جانا، ہلاک ہونا

رُوح فَنا ہونا

ڈر کے مارے جان نکلنا، سخت خوفزدہ ہونا

غَرْقِ فَنا ہونا

مرجانا

فِقْرَہ ہونا

چال چلنا.

فِقْرَہ رَواں ہونا

چال یا فریب کی مہارت ہونا.

فِقْرَہ چُسْت ہونا

دل سے کوئی موزوں بات جوڑ کر کہی جانا

اِتْنا سا فِتْنَہ

کم عمری میں نیایت چالاک

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ ہونا کے معانیدیکھیے

فِتْنَہ ہونا

fitna honaa•फ़ित्ना होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فِتْنَہ ہونا کے اردو معانی

  • فساد کی بنیاد رکھنا ، جھگڑا شروع کرنا ، فساد کی ابتدا کرنا

Urdu meaning of fitna honaa

  • Roman
  • Urdu

  • fasaad kii buniyaad rakhnaa, jhag.Daa shuruu karnaa, fasaad kii ibatidaa karnaa

फ़ित्ना होना के हिंदी अर्थ

  • उपद्रव की नीव रखना, झगड़ा शुरू करना, दंगा की पहल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتْنَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone