تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِضائی میزْبان" کے متعقلہ نتائج

میزبان

مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا

میزبانَہ

میزبان (رک) کی تانیث ، میزبان عورت ، مہمان دار خاتون ۔

میزبان پَودا

رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔

میزبان فَصَل

رک : میزبان پودا ۔

میزبانی

میزبان کا کام، مہمانی، مہمان داری

میزبانی گَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

میزبانی کَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

ہَوائی میزبان

ہوائی جہاز کے مسافروں کی میزبانی کرنے والا /والی (عموماً) کوئی خاتون فضائی میزبان ، ایئرہوسٹس (انگ : Air Hostess) ۔

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان

بغیر بلایا ہوا مہمان میزبان کو دشوار گزرتا ہے یا یہ کہ اول تو بن بلائے آئے دوسرے ہر طرح سے مہمان کو ستائے

خُصُوصی میزْبان

(ساینس) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.

فِضائی میزْبان

وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِضائی میزْبان کے معانیدیکھیے

فِضائی میزْبان

fizaa.ii-mezbaanफ़िज़ाई-मेज़बान

وزن : 1222121

فِضائی میزْبان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

English meaning of fizaa.ii-mezbaan

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • air hostess

फ़िज़ाई-मेज़बान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो लड़कीयां जो हवाई-जहाज़ में फ़िज़ाई कंपनी की तरफ़ से मुसाफ़िरों की देख भाल करती है, एयरहोस्टस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِضائی میزْبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِضائی میزْبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone