تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میزبان" کے متعقلہ نتائج

میزبان

مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا

میزبانَہ

میزبان (رک) کی تانیث ، میزبان عورت ، مہمان دار خاتون ۔

میزبان پَودا

رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔

میزبان فَصَل

رک : میزبان پودا ۔

میزبانی

میزبان کا کام، مہمانی، مہمان داری

میزبانی گَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

میزبانی کَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

ہَوائی میزبان

ہوائی جہاز کے مسافروں کی میزبانی کرنے والا /والی (عموماً) کوئی خاتون فضائی میزبان ، ایئرہوسٹس (انگ : Air Hostess) ۔

ناخواندَہ مِہمان وَبالِ میزبان

بغیر بلایا ہوا مہمان میزبان کو دشوار گزرتا ہے یا یہ کہ اول تو بن بلائے آئے دوسرے ہر طرح سے مہمان کو ستائے

خُصُوصی میزْبان

(ساینس) طُفیلی یا جراثیم وغیرہ کی نشوونُما پانے کی جگہ.

فِضائی میزْبان

وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

طُفَیلی میزْبان

(حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشو و نما کا باعث ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں میزبان کے معانیدیکھیے

میزبان

mezbaanमेज़बान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: حشریات

میزبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا
  • ضیافت کرنے والا، دعوت کرنے والا، نیوتک، صاحب خانہ
  • (حشریات) وہ کیڑے یا حشرات جن کے جسم سے چپک کر دوسرے طفیلی کیڑے پرورش پاتے ہیں

شعر

English meaning of mezbaan

Noun, Masculine

मेज़बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मेहमानी करने वाला, अतिथि-पूजक, दावत या भोज कराने वाला, आतिथेय, वह जो अतिथि को अपने यहाँ आदरपूर्वक ठहराता हो, परिचायक, मनोरंजन कराने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میزبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

میزبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words