تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فضائی" کے متعقلہ نتائج

فضائی

فضا سے منسوب یا متعلق، فضا کا، ہوائی

فَضائی شُعائیں

(طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.

فِضائِیَہ

ہوائی فوج، کسی ملک کی مسلّح افواج کا وہ شعبہ جو ہوائی جہازوں پر مشتمل ہو، فضائی فوج کا محکمہ

فِضائی دَباؤ

ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے

فَضائی چَھتْری

نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

فَضائی تَسَرُّف

ہوا کا کسی چیز کو کاٹنا ، ہوا کی وجہ سے ہونے والا کٹاؤ.

فِضائی میزْبان

وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے، ایرہوسٹس

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

فَضائِیَت

جگہ کی کشادگی، زمین کی فراخی، وسعتِ مکان

اَفواجِ فِضائی

اردو، انگلش اور ہندی میں فضائی کے معانیدیکھیے

فضائی

fazaa.iiफ़ज़ाई

نیز - فَضائی

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: فَضَا

فضائی کے اردو معانی

صفت

  • فضا سے منسوب یا متعلق، فضا کا، ہوائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فِجائی

اضطراری، فوری، دفعتہً ظہور میں آنے والا، اچانک یا بے ساختہ اظہار

شعر

English meaning of fazaa.ii

Adjective

  • aerial, atmospheric

फ़ज़ाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फज़ा से संबंधित, वातावरण से संबंध रखने वाला

فضائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فضائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فضائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone