تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں فَزائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں فَزائی کے معانیدیکھیے
جاں فَزائی کے اردو معانی
اسم، واحد
- جان کو بڑھانے والا، رونق خوشی یا قوت بخشنے والا، فرحت انگیز
شعر
جاں فزائی غم ربائی دل کشی فرحت دہی
ہیں خواص خاص یہ خاک در دل دار کے
نہ بے کلی کا ہنر ہے نہ جاں فزائی کا
ہمیں تو شوق ہے بس یوں ہی نے نوائی کا
English meaning of jaa.n-fazaa.ii
Noun, Singular
- animating, bracing, invigorating, refreshing, revitalizing
जाँ-फ़ज़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, एकवचन
- प्राणों को बढ़ाने वाला, प्राणवर्द्धक, आयुवर्द्धक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں فَزائی)
جاں فَزائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔