تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُٹ بال" کے متعقلہ نتائج

فُٹ بال

بڑی گین٘د جیسے پیروں سے کھیلتے ہیں، نیز فٹ بال کا کھیل

فُٹ بالَر

فٹ بال کھیلنے والا ، فٹ بال کا کھلاڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں فُٹ بال کے معانیدیکھیے

فُٹ بال

foot-ballफ़ुट-बॉल

اصل: انگریزی

فُٹ بال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی گین٘د جیسے پیروں سے کھیلتے ہیں، نیز فٹ بال کا کھیل
  • (استعارۃً) وہ شخص یا چیز جس کو ٹھوکریں ماری جائیں یا کبھی اس طرف اور کبھی اس طرف پھینک دیا جائے اور کوئی اس کی بات نہ سنے

English meaning of foot-ball

Noun, Masculine

  • a large ball made of leather or plastic and filled with air, used in games of football, (the oval ball used in) a game played by two teams in which each team tries to kick, run with, or throw the ball across the opposing team’s goal line to score points,

फ़ुट-बॉल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा भरा हुआ रबड़ का वह बड़ा गेंद जिस पर चमड़े की खोली भी चढ़ी होती है तथा जिसे पैर की ठोकर से उछाल कर खेला जाता है, फ़ुटबॉल का खेल
  • (सांकेतिक) वो व्यक्ति या चीज़ जिस को ठोकरें मारी जाएं या कभी इस तरफ़ और कभी उस तरफ़ फेंक दिया जाये और कोई उसकी बात न सुने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُٹ بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُٹ بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words