تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فارْمُولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فارْمُولا کے معانیدیکھیے
فارْمُولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ریاضی) الجبرا کے علامت میں قاعدہ یا اصول ضابطہ
- (سائنس) علامات کے ذریعے سے کسی مادّہ کے اجزاءِ ترکیبی کا اظہار، حقائق کے اظہار کے لیے بذریعۂ علامات و اعداد بنایا ہوا نقشہ یا جدول، قاعدہ
- اصول مسلّمہ، کلیہ
- ایسا اُصول یا تجویز جو اختلافِ مقاصد و آراء میں موافقت پیدا کرے
- قاعدہ، اصول، طریقۂ کار
- نسخہ، ترکیب
English meaning of formula
Noun, Masculine
- formula
फ़ॉर्मूला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दे. फ़ॉरमूला।
- सूत्र
- नियम; नुस्खा
- विधि; सिद्धांत
- किसी काम को करने का तरीका; गुर; तरकीब, जैसे- फ़िल्म हिट करने का फ़ॉरमूला
- सांकेतिक भाषा में तथ्यों का विवरण
- औषधि या दवाई के घटक तथा उसे बनाने की विधि
- मतभेद सुलझाने या समझौता कराने का उपाय।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فارْمُولا)
فارْمُولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔