تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُکاہی" کے متعقلہ نتائج

فُکاہی

ظریفانہ ، مزاحیہ.

فُکاہیات

خوشی طبعی یا مزاح کی باتیں ؛ (صحافت) فکای کالم کے مندرجات.

فُکاہی اَدَب

ظریفانہ اور مزاحیہ تحریرں اور تصانیف ، ایسا ادب جس کا تعلق ظرافت و مزاح سے ہو.

فُکاہی کالَم

(صحافت) اخبارات و رسائل کا وہ کالم یا حصہ جو مزاحیہ اور ظریفانہ تحریروں کےلئے مخصوص ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں فُکاہی کے معانیدیکھیے

فُکاہی

fukaahiiफ़ुकाही

وزن : 122

फ़ुकाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनोविनोद से भरा हुआ, हास्यपूर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُکاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُکاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone