تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُرْصَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُرْصَت کے معانیدیکھیے
فُرْصَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مہلت، موقع محل، وقت
- خالی وقت، چھٹی
- اطمینان، سکون
- چھٹکارا، فراغت، رخصت
- افاقہ، آرام
شعر
اگر فرصت ملے پانی کی تحریروں کو پڑھ لینا
ہر اک دریا ہزاروں سال کا افسانہ لکھتا ہے
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
English meaning of fursat
फ़ुर्सत के हिंदी अर्थ
فُرْصَت کے مترادفات
فُرْصَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُرْصَت)
فُرْصَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔