تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُرُوش" کے متعقلہ نتائج

فُرُوش

بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

فَروش

بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش

فَروش گاہ

وہ مقام جہاں خرید و فروخت ہوتی ہو، خرید و فروخت کی جگہ، بازار، مارکیٹ

فَرْش فُرُوش

ہر طرح کا فرش مثلاً ٹاٹ ، دری ، جاجم وغیرہ ، ہر قسم کا بچھونا.

فَروشی

فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)

فَرْش و فَروش

rugs, carpets and spreads

فَروشِنْدَگی

فروخت کرنا، بیچنا

فَروشِنْدَہ

بیچنے والا، فروخت کرنے والا، بائع، بنیا، تاجر

فَروشِیدَہ

بیچا ہوا، بیچی ہوئی چیز

فَروشِیدَنی

बेचने के योग्य, जो वस्तु बेची जा सके।

عِصْمَت فُروش

جسم بیچنے والی، کسبی، طوائف، رنڈی

فَروشِندَہ مَجازی

Virtual vendor

فَروشِندَۂ مَجازی

authorized vendor

ضَمِیر فَروش

اپنا ایمان بیچنے والا، حرصِ دنیا میں باطل کی تائید کرنے والا، دنیوی فائدے کی خاطر جان بوجھ کر ظلم و جور یا ناحق کا ساتھ دینے والا

اَرْزاں فَروش

سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں فُرُوش کے معانیدیکھیے

فُرُوش

furuush•फ़ुरूश

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: فَرْش

اشتقاق: فَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

فُرُوش کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

Urdu meaning of furuush

  • Roman
  • Urdu

  • bichhaune, bichhaane kii chiizen, chaTaa.iiyaan, jaajim ya a.isii chiize.n jo bataur farsh istimaal ho sakii.n (farsh ke saath bataur taabe mustaamal

English meaning of furuush

Noun, Masculine, Plural

  • floor-spreads, floors, carpets

फ़ुरूश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से फ़र्श, बिछौने, बिछाने की चीज़ें, चटाइयाँ आदि

فُرُوش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُرُوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُرُوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone