تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیُوز اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

فِیُوز اُڑ جانا

لایعنی بات یا حرکت کرنا ، بے عقلی کی بات کرنا نیز کسی شخص کا خلاف معمولی خاموش ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیُوز اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

فِیُوز اُڑ جانا

fuse u.D jaanaaफ़्यूज़ उड़ जाना

فِیُوز اُڑ جانا کے اردو معانی

  • لایعنی بات یا حرکت کرنا ، بے عقلی کی بات کرنا نیز کسی شخص کا خلاف معمولی خاموش ہو جانا.
  • ختم ہونا ، یا سرد پڑنا (کسی معاملے میں یا سلسلے کا).
  • بہت تیز برقی حرارت سے فتیلے کا پگھل جانا جس سے برقی رو کا سلسلہ منقطع ہوجاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیُوز اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیُوز اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words