تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُسُوں کَاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُسُوں کَاری کے معانیدیکھیے
فُسُوں کَاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جادو کا کام، مراد: پرتاثیری
شعر
اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھی
لوگ آواز کی لذت میں گرفتار ملے
یہ خامشی ہے تری آنکھ کی فسوں کاری
یہ لفظ تیرے لبوں کی زکوٰۃ ہوتی ہے
چمن افسردہ ہے اے جان چمن روح بہار
گل کو بھی اپنے تبسم کی فسوں کاری دے
English meaning of fusuu.n-kaarii
Noun, Feminine
- magical, effectiveness
फ़ुसूँ-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जादू का काम, अर्थात: प्रभावशीलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُسُوں کَاری)
فُسُوں کَاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔