تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فُسوں طَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فُسوں طَراز کے معانیدیکھیے
فُسوں طَراز کے اردو معانی
صفت
- افسوں کار، جادو کرنے والا، جادوگر
شعر
وہ فسوں طراز سی اک نظر کبھی منتظر کبھی منتظر
وہ فسانہ ساز شب الم تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
فسوں طراز تھی کب چشم نیم وا اتنی
لہو کا فتنہ مگر زیب داستاں سے اٹھا
یہ کس نے جھوم کے مستی میں لی ہے انگڑائی
فسوں طراز ہے یہ کس کا رنگ پیراہن
English meaning of fusuu.n-taraaz
Adjective
- magician
फ़ुसूँ-तराज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जादूगर, जादू करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فُسوں طَراز)
فُسوں طَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔