تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُضُولی" کے متعقلہ نتائج

فُضُولی

بے فائدہ، بیکار، لا حاصل

مَسْئَلَۂ فُضُولی

غیر کے مال میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا ۔

نِکاح فُضُولی

رک : نکاح فضول ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فُضُولی کے معانیدیکھیے

فُضُولی

fuzuuliiफ़ुज़ूली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَضَلَ

فُضُولی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے فائدہ، بیکار، لا حاصل
  • بے مصرف کام، بے معنی بات، سعی لا حاصل
  • اسراف، فضول خرچی
  • لا یعنی، بے معنی، غیر ضروری
  • بیہودہ آدمی، زیادہ گو، وہ شخص جو غیر ضروری کام کرے
  • بے اعتدالی
  • یاوہ گوئی، بکواس، لاحاصل گفتگو
  • ولی کے علاوہ وہ شخص جو دوسرے کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح کرا دے
  • وہ شخص جسے مدّعیٰ علیہ نے صلح کے لیے مقرّر نہیں کیا ہو لیکن جو اپنے طور پر فیصلہ کرے
  • چال بازی، حلیہ سازی، حلیہ بازی
  • بے وقوفی
  • دخل اندازی، خواہ مخواہ دخل دینا

شعر

English meaning of fuzuulii

Noun, Masculine

  • useless, not of use
  • unproductive wok
  • extravagance, something redundant, spare, extra
  • on who rubbishes
  • without gradian marrying a girl
  • babbler
  • one who acts without authority, meddler
  • foolishness
  • interference

फ़ुज़ूली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. वि.—वह व्यक्ति जो बेकार के काम करता फिरे, मिथ्याभाषी, फ़जूल आदमी।।
  • अ. वि.—वह व्यक्ति जो बेकार के काम करता फिरे, मिथ्याभाषी, फ़जूल आदमी।।

فُضُولی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُضُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُضُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words