تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاچْنی" کے متعقلہ نتائج

گاچْنی

چکنی مٹی جس سے تختی وغیرہ پوتی جاتی ہے، ملتانی مٹی

گاچْنی مِٹّی

رک : گاچنی .

گوچنی

(کاشت کاری) چنا ملا ہوا گیہوں

گاجْنی

گاج

گانی

سندھ کی ایک مخصوص مالا

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گابَنی

رک : ,, گابھن ،،

گوچْنا

(کاشت کاری) غللہ جس میں گیہوں اور چنا ملے ہوئے ہوں، جوچنی، گجئی، گوجئی، گینچنی

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا، دھابا

گاچھی

(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے

گُچْیانا

سکیڑنا ، گچّھے کی طرح بنانا (ہاتھی کے کانوں کے لیے مخصوص) .

گَچْھنا

پوچھنا، جس کا یہ تابع ہے

گُہاجْنی

گائی

دو انگلیوں کا درمیانہ حصّہ ، دو انگلیوں کی جائے اِتّصال ، گھائی.

پُوچْھنا گَچْھنا

پرساں ہونا، پرسش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاچْنی کے معانیدیکھیے

گاچْنی

gaachnii•गाचनी

وزن : 212

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گاچْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چکنی مٹی جس سے تختی وغیرہ پوتی جاتی ہے، ملتانی مٹی

Urdu meaning of gaachnii

  • Roman
  • Urdu

  • chiknii miTTii jis se taKhtii vaGaira potii jaatii hai, multaanii miTTii

English meaning of gaachnii

Noun, Feminine

  • Multani clay which is used to coat wooden slate for writing on or practicing calligraphy

गाचनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह चिकनी मिट्टी जिससे तख़्ती आदि पोती जाती है, मुल्तानी मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاچْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاچْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone