تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

گاڑ دینا

رک : گاڑنا.

پَنْجَہ گاڑ دینا

قبضہ کرنا ، سکہ بٹھانا، جھنڈا گاڑنا.

قَدَم گاڑ دینا

ثابت قدم رہنا ، استقلال سے کھڑے رہنا .

مِیخ گاڑ دینا

مارنا ، جان لے لینا ، ہلاک کر دینا ۔

زَمِین میں گاڑ دینا

زمین کے اندر دبانا، دفن کرنا

گاڑ توپ دینا

دفن کرنا ، زمین میں گاڑ دینا.

قَبْر میں گاڑْ دینا

دفن کیا جانا ، سپرد خاک کرنا ، معدوم ہو جانا.

کھود کے گاڑ دینا

جان سے مار دینا ، زندہ دفن کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، نیست و نابود کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑ دینا کے معانیدیکھیے

گاڑ دینا

gaa.D denaaगाड़ देना

دیکھیے: گاڑْنا

گاڑ دینا کے اردو معانی

  • رک : گاڑنا.
  • زمین میں دفن کرنا ، گاڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words