تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑھی گاڑھی" کے متعقلہ نتائج

گاڑھی گاڑھی

واضح ، بہت نمایاں.

گاڑھی

موٹی، گھنی، گہری، دبیز، کثیف، مضبوط، پکّی

گاڑھی نِیند

گہری نیند ، بہت غفلت کی نیند.

گاڑھی کَمائی

مشقّت کی کمائی، وہ مال و دولت وغیرہ جو بڑی محنت و تگ و دو سے حاصل ہو، گاڑھے پسینے کی کمائی

گاڑھی دوسْتی

بہت میل جول، پکّا یارانہ، پکّی دوستی، پرخلوص دوستی

گاڑھی اُردُو

گاڑھی چَھنْنا

بھنگ کا خوب گاڑھا چھانا جانا

گاڑھی چَھنے گی آج کِسی سَبْزَہ رَن٘گ سے

بھنگ پینے والے بھنگ پیتے ہوئے گاتے ہیں ؛ مراد : یہ کہ معشوق سے آج بہت بے تکلفی ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑھی گاڑھی کے معانیدیکھیے

گاڑھی گاڑھی

gaa.Dhii-gaa.Dhiiगाढ़ी-गाढ़ी

گاڑھی گاڑھی کے اردو معانی

  • واضح ، بہت نمایاں.

गाढ़ी-गाढ़ी के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट, बहुत स्पष्ट, ज्वलंत, उजागर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑھی گاڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑھی گاڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone