تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑی راہ سو گاڑی راہ" کے متعقلہ نتائج

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے

راہ ہی راہ، سو راہ ہی را، راہ ہی راہ، سو یہی ہے اپنا

جو سب کا طریقہ ہے و ہی خوب ہے، جو دوسروں کا طریقہ ہے وہی اپنا ہے

گَیا سو گیا، رَہا سو رَہا

جو نقصان ہو گیا وہ ہو چکا، جو باقی ہے اسے غنیمت سمجھو

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

کَہاں سو رَہا

کہاں دیر لگائی، کیوں غفلت کی، کیوں دیر کی

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑی راہ سو گاڑی راہ کے معانیدیکھیے

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

gaa.Dii raah so gaa.Dii raahगाड़ी राह सो गाड़ी राह

ضرب المثل

گاڑی راہ سو گاڑی راہ کے اردو معانی

  • ہر بات اپنے قرینے سے ہوتی ہے

गाड़ी राह सो गाड़ी राह के हिंदी अर्थ

  • हर बात अपने ढंग से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑی راہ سو گاڑی راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑی راہ سو گاڑی راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words