تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاہ و بے گاہ" کے متعقلہ نتائج

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

ہَر گاہ و بے گاہ

وقت بے وقت ، گھڑی بے گھڑی ۔

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

یَک دانَہ مُحَبت اَست و باقی ہَمہ گاہ

ایک دانہ محبت ہے اور باقی سب گھاس ہے، دنیا میں محبت ہی ایک چیز ہے باقی سب ہیچ ہے

زِیارَت گاہِ خاص و عام ہونا

ایسی جگہ یا شخص ہونی جس کی ہر کوئی جاکر زیارت کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں گاہ و بے گاہ کے معانیدیکھیے

گاہ و بے گاہ

gaah-o-be-gaahगाह-ओ-बे-गाह

اصل: فارسی

وزن : 22221

دیکھیے: گاہ بَہ گاہ

گاہ و بے گاہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

English meaning of gaah-o-be-gaah

Adverb

  • occasionally, sometimes

गाह-ओ-बे-गाह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कभी-कभी, यदा-कदा, जब-तब वक़्त बेवक़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاہ و بے گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاہ و بے گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone