تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجا" کے متعقلہ نتائج

گازَہ

وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجا کے معانیدیکھیے

گاجا

gaajaaगाजा

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

گاجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : باجا جس کا یہ تابع ہے.

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) چاول کی تین فصلوں میں سے پہلی فصل جو بیساکھ میں بوئی اور بھادوں میں کاٹی جائے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرمَلا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

گازَہ

وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaajaa

Noun, Masculine

  • a kind of powder that women rub on their faces to enhance beauty

Noun, Feminine

  • the first of three rice crops to be sown in spring and harvested in the rainy season

गाजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चूर्ण या लेप जो स्त्रियाँ सौंदर्य बढ़ाने के लिए मुंह पर मलती हैं

گاجا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone