تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں" کے متعقلہ نتائج

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

گالی اَور بھات کھانے کے واسْطے ہیں

جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں کے معانیدیکھیے

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

gaaliyaa.n aur tarkaarii khaane ke vaaste hai.nगालियाँ और तरकारी खाने के वस्ते हैं

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں کے اردو معانی

  • جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.

गालियाँ और तरकारी खाने के वस्ते हैं के हिंदी अर्थ

  • जब कोई तहम्मुल या बुज़दिली के बाइस गाली का जवाब ना दे तो मज़ाक़न कहते हैं कि गाली खाने के लिए ही होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words