تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا" کے متعقلہ نتائج

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں

۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎

چاوَل گالوں میں بَھرے ہیں

کوئی شخص طعن و طنز سے تقریر کرتا ہے یا ڈھین٘گ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں.

گالوں میں چاوَل

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالوں میں چاوَل بَھرنا

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

آنکھوں میں طُوفان بَھرے ہونا

کثرت سے آنسو امنڈنا

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

گُھنگْنِیاں مُنھ میں بَھرے ہونا

چُپ سادھنا ، خاموشی اختیار کرنا .

دِل میں گُن بَھرے ہونا

بہت جوہر ہونا ؛ شرارت کرنے میں طاق ہونا .

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھرے ہونا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا

رونے کے قریب ہونا

آنکھوں میں اشک بھرے ہونا

رونے کے قریب ہونا

منہ میں آلو بھرے ہونا

منہ میں گھنگنیاں بھری ہونا

آنکھ میں موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہونا

بہت خوبصورت آنکھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا کے معانیدیکھیے

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

gaalo.n me.n chaaval bhare honaaगालों में चावल भरे होना

  • Roman
  • Urdu

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا کے اردو معانی

  • طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.
  • سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

Urdu meaning of gaalo.n me.n chaaval bhare honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taan-o-tanz se baate.n karnaa, Diing maarana, bolne se gurez karnaa, miThaar miThaar ke baate.n karnaa
  • sukuun-o-itmiinaan honaa, aasaa.ish aur faarigulbaalii mayassar honaa

गालों में चावल भरे होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. तान-ओ-तंज़ से बातें करना, डींग मारना, बोलने से गुरेज़ करना, मिठार मिठार के बातें करना
  • ۲. सुकून-ओ-इतमीनान होना, आसाइश और फ़ारिगुलबाली मयस्सर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

طعن و طنز سے باتیں کرنا ، ڈین٘گ مارنا ، بولنے سے گریز کرنا ، مٹھار مٹھار کے باتیں کرنا.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں

۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎

چاوَل گالوں میں بَھرے ہیں

کوئی شخص طعن و طنز سے تقریر کرتا ہے یا ڈھین٘گ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں.

گالوں میں چاوَل

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گالوں میں چاوَل بَھرنا

سکون و اطمینان ہونا ، آسائش اور فارغ البالی میسر ہونا.

گال گال میں چاوَل بَھرے ہونا

بڑا بول بولنا ، کوئی شخص ڈینگ کی لے یا طعن و طنز کی گفتگو کرے تو کہتے ہیں کہ گال میں چاول بھرے ہیں.

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

مُنہ میں چاوَل ہونا

صاحب ِحیثیت ہونا ، بے فکر ہونا ، فارغ البال ہونا ۔

آنکھوں میں طُوفان بَھرے ہونا

کثرت سے آنسو امنڈنا

پیٹ میں گُن بَھرے ہونا

۔(عو) باطن میں شرارت ہونا۔ (فقرہ) بظاہر تم میں کَسر نہیں اچھّی اور بہت اچھی ہو اگر پیٹ میں کچھ اور گن نہ بھرے ہوں۔

گُھنگْنِیاں مُنھ میں بَھرے ہونا

چُپ سادھنا ، خاموشی اختیار کرنا .

دِل میں گُن بَھرے ہونا

بہت جوہر ہونا ؛ شرارت کرنے میں طاق ہونا .

مُنہ میں گُھنگُنِیاں بَھرے ہونا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا

رونے کے قریب ہونا

آنکھوں میں اشک بھرے ہونا

رونے کے قریب ہونا

منہ میں آلو بھرے ہونا

منہ میں گھنگنیاں بھری ہونا

آنکھ میں موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہونا

بہت خوبصورت آنکھ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالوں میں چاوَل بَھرے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone