تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گامزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گامزَن کے معانیدیکھیے
گامزَن کے اردو معانی
صفت
-
چلتا ہوا خصوصاً تیزی کے ساتھ، چلنے والا
مثال - آج کل ہم ہندوستانی لوگ مغربی ثقافت کی طرف گامزن ہو رہے ہیں
- (گھوڑا یا قاصد) تیز قدم، تیز رفتار، تیز رو
شعر
گامزن ہیں ہم مسلسل اجنبی منزل کی سمت
زندگی کی آرزو میں زندگی کھوتے ہوئے
اس منزل حیات میں اب گامزن ہے دل
شبلیؔ! جہاں کسی کی بھی آواز پا نہیں
English meaning of gaamzan
गामज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
चलने वाला, चलता हुआ, तीव्र गति से चलना, गमनकर्ता
उदाहरण - आजकल हम हिंदुस्तानी लोग मग़रिबी सक़ाफ़त की तरफ़ गामज़न हो रहे हैं
- (घोड़ा या संदेशवाहक) तीव्रगामी, शीघ्रगामी
گامزَن سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گامزَن)
گامزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔