تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا" کے متعقلہ نتائج

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گانا نَہ سَکے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ سَکُوں آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانوں آنگن ٹیڑھا

گانا نَہ جانو آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آن٘گَن ٹیڑھا

مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

چَلے نَہ جائے آن٘گَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

ٹیڑھا مِہْڑا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

تَرْجِیعی گانا

جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگ: Antiphinal.(English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7)

ٹیڑھا مُعامَلَہ

مشکل امر

جَماعَتی گانا

(مسیحی) Singing کا ترجمہ ، سنگیت

ہِنڈولا گانا

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ٹیڑھا بَن٘نا

ٹیڑھا بنانا (رک) کا لازم

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

بان٘کا ٹیڑھا

رک: بان٘کا.

ٹیڑھا بَڑَن٘گا

ٹیڑھا، خم دار، ناقص.

ٹیڑھا ہونا

خمیدہ یا کج ہونا

ٹیڑھا رَہنا

کشیدہ رہنا، آزردگی اور برہمی پر قائم رہنا، ناراض رہنا.

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

ہُولی گانا

(مجازاً) خوشی منانا، خوشی کا گیت گانا

مَلْہار گانا

رک : ملہار الاپنا ، خوشی کے گیت گانا ، خوشی منانا ۔

مَہِما گانا

ُگن گانا ، تعریف و مدح و ثنا کرنا ، بڑائی کے گیت گانا۔

گانا ہونا

کیچڑ ہوجانا ، مٹّی ہوجانا ، گارا بننا.

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

بَہار گانا

رک : بہار الاپنا.

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

نَغْمَہ گانا

نغمہ سرائی کرنا ، گانا سنانا ، گیت گانا ۔

سِہرا گانا

شادی کا سہرا نظم یا گِیت سُنانا

سوہَر گانا

سُوہل گانا ، وہ گِیت جو عورتیں بیاہ یا زَچّہ خانوں میں گاتی ہیں ، سوہلے گانا.

ہُولِیاں گانا

ہولی کے گیت گانا

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

مُن٘ہ ٹیڑھا کَرنا

بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔

مُن٘ہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

رونا گانا کِس کو نَہِیں آتا

تھوڑا بہت سب گا لیتے ہیں ، اس وقت مُستعمل جب کو ئی کسی سے گانے کی فرمائش کرے .

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنْچنا ، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے) نفی میں :

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا کے معانیدیکھیے

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

gaanaa na aa.e aa.ngn Te.Dhaaगाना न आए आँगन टेढ़ा

ضرب المثل

دیکھیے: ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا کے اردو معانی

  • رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

गाना न आए आँगन टेढ़ा के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाच ना जाने आंगन टेढ़ा जो फ़सीह है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words