تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

گانڑ گَرْدَن ایک ہو جانا

(فحش، بازاری) تھک کر چُور ہوجانا، سر پیر کی خبر نہ رہنا، محنت کرتےکرتے تھک جانا

پیٹ پِیٹھ ایک ہو جانا

بھوک یا فاقہ کے باعث پیٹ کمر سے لگ جانا ، بھوک سے پیٹ کا اندر دھن٘س جانا.

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا کے معانیدیکھیے

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

gaa.nD gardan ek ho jaanaaगाँड गर्दन एक हो जाना

English meaning of gaa.nD gardan ek ho jaanaa

  • be dog tired, be very much exhausted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانْڈ گَرْدَن ایک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words