تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانْدَھرْو" کے متعقلہ نتائج

گانْدَھرْو

(ہندو) شادی بیاہ کا ایک طریقہ، جس میں صرف میاں بیوی کی رضامندی کی ضرورت ہوتی ہے، کسی گواہ یا ماں باپ کی اجازت ضروری نہیں سمجھی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گانْدَھرْو کے معانیدیکھیے

گانْدَھرْو

gaandharvगांधर्व

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: ہندو

گانْدَھرْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) شادی بیاہ کا ایک طریقہ، جس میں صرف میاں بیوی کی رضامندی کی ضرورت ہوتی ہے، کسی گواہ یا ماں باپ کی اجازت ضروری نہیں سمجھی جاتی
  • گندھروؤں کا فن یا ہنر، گانا، بجانا، ناچنا

صفت

  • گاندھار سے منسوب یا متعلق

गांधर्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामवेद का उपवेद जिसमें सामगान के स्वर, ताल आदि का वर्णन है, गंधर्व विद्या, गंधर्व वेद
  • वह मंत्र जिसका देवता गंधर्व हो
  • संगीत शास्त्र, गान विद्या
  • गंधर्व जाति
  • हिंदू धर्मशास्त्रों के अनुसार आठ विवाहों में से एक
  • भारतवर्ष का एक उपद्वीप
  • घोड़ा

विशेषण

  • गंधर्व जाति या देश का
  • गंधर्व-संबंधी, गंधर्व का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانْدَھرْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانْدَھرْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words