تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانجَہ" کے متعقلہ نتائج

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانجَہ کے معانیدیکھیے

گانجَہ

gaa.njaगाँजा

گانجَہ کے اردو معانی

  • بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words