تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ میں زَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

گانٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

ٹَکا گانٹھ میں نَہ ہونا

گِرَہ میں زَر ہونا

روپیه پیسه پاس ہونا ، مال دار ہونا.

ٹَکا گانْٹھ میں ہونا

روپیہ پاس ہونا، دولت ہونا، آسودہ ہونا، دولت مند ہونا

گانٹھ میں ہونا

پاس ہونا، قبضے میں کچھ ہونا

گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا

روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ میں زَر ہونا کے معانیدیکھیے

گانٹھ میں زَر ہونا

gaa.nTh me.n zar honaaगाँठ में ज़र होना

محاورہ

گانٹھ میں زَر ہونا کے اردو معانی

  • پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

गाँठ में ज़र होना के हिंदी अर्थ

  • पैसा प्ले होना, नक़दी पास होना, डब में रुपया होना, गिरह में माल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ میں زَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ میں زَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words