تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غارِ حِرا" کے متعقلہ نتائج

کَچھار

ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچھارْنا

دھونا، پاک صاف کرنا، کھنگالنا

کَچھار کا شیر

بے قابو اور آزاد شیر

اَو کَچھار

پہاڑ کی ڈھلواں زمین

شیر کی کَچھار

شیر کے رہنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں غارِ حِرا کے معانیدیکھیے

غارِ حِرا

Gaar-e-hiraaग़ार-ए-हिरा

اصل: عربی

وزن : 2212

غارِ حِرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکّہ معظّمہ سے شمال مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے پر کوہِ حِرا میں واقع ایک غار جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم عبادت کے لیے جاتے تھے، اسی غار میں آپؐ پر نُزولِ وحی کا آغاز ہوا

شعر

English meaning of Gaar-e-hiraa

Noun, Masculine

  • cave of Hira-allusion, the cave where the Qur'an was revealed for the first time

ग़ार-ए-हिरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरा की गुफा जिसमें पैग़म्बर मोहम्मद को दिव्य प्राप्ति हुई थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غارِ حِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غارِ حِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone