تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچھار" کے متعقلہ نتائج

کَچھار

ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچھارْنا

دھونا، پاک صاف کرنا، کھنگالنا

کَچھار کا شیر

بے قابو اور آزاد شیر

اَو کَچھار

پہاڑ کی ڈھلواں زمین

شیر کی کَچھار

شیر کے رہنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچھار کے معانیدیکھیے

کَچھار

kachhaarकछार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

کَچھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے
  • صوبۂ آسام کا ایک علاقہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kachhaar

Noun, Masculine

  • den, lair, moist lowland by a river, alluvial land
  • an area of Assam state

कछार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी अथवा समुद्र के किनारों की तर और नीची भूमि
  • आसाम राज्य का एक क्षेत्र

کَچھار کے مترادفات

کَچھار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words