تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غارَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

غارَت ہونا

ضائع ہونا، تلف ہونا، برباد ہونا

غارَت غول ہونا

رائگاں جانا، تباہ و برباد ہونا، نیست و نابود ہونا

وَقْت غارَت ہونا

وقت غارت کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں غارَت ہونا کے معانیدیکھیے

غارَت ہونا

Gaarat honaaग़ारत होना

محاورہ

مادہ: گانا

غارَت ہونا کے اردو معانی

  • ضائع ہونا، تلف ہونا، برباد ہونا
  • دفع ہوجانا، چلے جانا، دور ہوجانا، دفان ہونا
  • بگڑجانا، خراب ہوجانا
  • تباہ و برباد ہونا، مٹ جانا، نیست و نابود ہونا
  • بے معنی ہوجانا، فوت ہونا، مفقود ہوجانا

English meaning of Gaarat honaa

  • be cursed, be damned
  • be ruined or destroyed
  • go away, disappear

ग़ारत होना के हिंदी अर्थ

  • ख़राब होना, नष्ट होना, बर्बाद होना
  • दफ़ा हो जाना, चले जाना, दूर हो जाना, भाग जाना
  • बिगड़ जाना, ख़राब हो जाना
  • नष्ट होना, मिट जाना, समाप्त होना
  • निरर्थक हो जाना, मर जाना, गुम हो जाना, खो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غارَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غارَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words