تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ خُورْد" کے متعقلہ نتائج

گاؤ خُورْد

مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر ، نیست و نابود ، تباہ و برباد ، ضائع شدہ ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل).

گاؤ خُورْد ہونا

گیا گزرا ہونا ، ضائع ہو جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ، تباہ و برباد ہونا.

گاؤ خُورْدہ

مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر ، نیست و نابود ، تباہ و برباد ، ضائع شدہ ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل).

گاؤ خُورْد کَرْنا

ضائع کرنا ، ختم کرنا نیز تباہ برباد کرنا.

دَفْتَر گاؤ خُورْد ہونا

کارخانہ درہم برہم ہونا ، دفترکا ختم ہو جانا.

وُہ دَفْتَر گاؤ خُورْد ہو گَیا

وہ کام ختم ہو گیا ، (کسی امر کے قائم نہ رہنے کے متعلق کہتے ہیں)

وہ قِصَّہ ہی گاؤ خُورْد ہو گَیا

وہ جھگڑا ہی مٹ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ خُورْد کے معانیدیکھیے

گاؤ خُورْد

gaav-KHurdगाव-ख़ुर्द

گاؤ خُورْد کے اردو معانی

  • مویشیوں کا خوردہ یعنی حساب کتاب برابر ، نیست و نابود ، تباہ و برباد ، ضائع شدہ ، ملیامیٹ (عموماً ہونا کے ساتھ بطور محاورہ مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ خُورْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ خُورْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words