تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ میش" کے متعقلہ نتائج

گاؤ میش

بھینْس.

گَنْجِ گاؤ میش

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ میش کے معانیدیکھیے

گاؤ میش

gaav-meshगाव-मेश

وزن : 2121

گاؤ میش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھینْس.

English meaning of gaav-mesh

Noun, Feminine

  • a buffalo

गाव-मेश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भीन॒स

گاؤ میش سے متعلق دلچسپ معلومات

گاؤمیش یائے مجہول، بمعنی’’بھینس‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کامذکر کچھ نہیں۔ پلیٹس نے اسے مختلف فیہ لکھا ہے۔’’آصفیہ‘‘ اور ’’نور‘‘ نے اس کو مؤنث مانا ہے۔ دیکھئے، ’’تذکیرسے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ میش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ میش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone